سعدی

( سَعْدی )
{ سَع + دی }
( عربی )

تفصیلات


سَعْد  سَعْدی

اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی اور حالت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٧٢ء سے "مرآۃ الغیب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - ایران کے مشہور شاعر مصلح الدین سعدی شیرازی کا لقب۔
 رخت جاں بتکدہ چین سے اٹھا لیں اپنا سب کو محوِ رخ سعدی و سلیمی کر دیں      ( ١٩٠٨ء، بانگ درا، ١٤٠ )