احقر العباد

( اَحْقَرُ الْعِباد )
{ اَح + قَرُل (الف غیر ملفوظ) + عِباد }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ 'اَحْقَر' کے ساتھ 'عِباد' لگایا گیا ہے جوکہ 'عَبْد' کی جمع ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - تمام بندوں سے کم تر یا پست۔
 عرضی گزار شاہ ہے یہ احقر العباد آئیں نہ اس طرف کو امام فلک نہاد      ( ١٩١٢ء، شمیم، بیاض (ق)، ٣٦ )