سفر آمادہ

( سَفَر آمادَہ )
{ سَفَر + آ + ما + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'سفر' کے ساتھ عربی اسم صفت 'آمادہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣٦ء سے "ضرب کلیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - کوچ کے لیے تیار، سفر کے لیے مستعد۔
 سفر آمادہ نہیں منتظر بانگِ رحیل ہے کہاں قافلہ موج کو پروائے جرس      ( ١٩٣٦ء، ضرب کلیم، ١٧٣ )