عربی زبان سے ماخوذ اسم 'سفر' کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم'خرچ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣٨ء سے "مکاتیب اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔