رنڈی باز

( رَنْڈی باز )
{ رَن + ڈی + باز }

تفصیلات


پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'رنڈی' کے ساتھ 'باز' بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٤ء کو "عجائبات رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جمع غیر ندائی   : رَنْڈی بازوں [رَن + ڈی + با + زوں (و مجہول)]
١ - عورتوں سے (خاص کر) کسبیوں سے شغل کرنے والا، عیاش، تماش بین، زانی، بدکار۔
 شخص عمدہ ایک رنڈی باز تھے سب سے وہ اس کام میں ممتاز تھے      ( ١٨١٤ء، عجائبات رنگین، ٢ )
  • تماش بین
  • بدکار
  • اوباش
  • بدکردار