فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'رو' کے ساتھ فارسی مصدر 'باختن' سے صیغۂ حالیہ تمام 'باختہ' لگانے سے مرکب 'رو باختہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢١ء کو "وضع اصطلاحات" میں مستعمل ملتا ہے۔