فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'رو' کے ساتھ 'بہ' حرف جار لگا کر عربی اسم 'عمل' لگانے سے مرکب 'رُو بہ عمل' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٥ء کو "جدید قانون بین الممالک کا آغاز"میں مستعمل ملتا ہے۔