احیائے شب

( اِحْیائے شَب )
{ اِح + یا + اے + شَب }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'اِحْیا' کے ساتھ 'ے' بطور اضافت اور 'شب' اسم ظرف زماں کے طور پر استعمال ہوا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - رات کو عبادت کی غرض سے جاگنے کا عمل، شب بیداری، رات بھر کی عبادت گزاری۔
 وقف تھے ترتیل قرآن میں فصیحان حجاز محو تھے احیائے شب میں عابد شب زندہ دار      ( ١٩١٦ء، نظم طباطبائی، ٢٥ )