فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'رو' کے ساتھ فارسی مصدر 'گردانیدن' سے صیغہ امر 'گردان' بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب 'رو گردان' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔