روڈ پرمٹ

( روڈ پَرْمِٹ )
{ روڈ (و مجہول) + پَر + مِٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'روڈ' اور 'پرمٹ' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - شاہراہ پر گاڑی چلانے کا اجازت نامہ۔
"پرمٹ کے مرکبات مثلاً پرمٹ آفس، پرمٹ آفیسر، روڈ پرمٹ وغیرہ اردو میں مستعمل ہیں۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٧ )