اخبار بینی

( اَخْبار بِینی )
{ اَخ + بار + بی + نی }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'اخبار' کے ساتھ 'دِیدَن' مصدر سے فعل امر 'بین' لگا کر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - روزنامے یا ہفتے وار وغیرہ کا مطالعہ، اخبار کی خبریں اور مضامین وغیرہ پڑھنے کا شغل۔
"سردست آپ ہی کی ڈاک سے ذوق اخبار بینی کی داڑھ گرم کروں گا۔"      ( ١٩٢٤ء، اودھ پنچ، لکھنو، ٩، ٦:٤٤ )