روٹر

( روٹَر )
{ رو (و مجہول) + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


Rotor  روٹَر

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "پیٹرول انجن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : روٹَرْز [رو (و مجہول) + ٹَرْز]
١ - برقی موٹر یا جنریٹر کا گردش کرنے والا حصہ یا استوانہ۔
"اسی سرکٹ میں ایک ڈسٹری بیوٹر کیپ فٹ ہوتی ہے۔"      ( ١٩٧٥ء، پیٹرول انجن، ١١٨ )