رومینٹک

( رومَینْٹِک )
{ رول (و مجہول) + مَین (ی لین) + ٹِک }
( انگریزی )

تفصیلات


اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٦ء کو "آگ کا دریا" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - رومانی، عشقیہ، محبت بھرا، تخیلانہ۔
"حمیدہ بانو جو وسط شہر کی ایک زبردست محل سرا میں رہتی تھی، شاعری کرتی تھی اور سخت رومینٹک روح تھی۔"      ( ١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٣٣٢ )