فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'رومال' کے ساتھ آخر پر کسرہ صفت لگا کر فارسی اسم 'دست' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت، لگانے سے مرکب توصیفی و رومال دستی، بنا۔ ١٨٦١ء کو "الف لیلہ نو منظوم" میں مستعمل ملتا ہے۔