سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اخبارچی
(
اَخْبارْچی
)
{ اَخ + بار + چی }
تفصیلات
عربی زبان کے لفظ 'اخبار' کے ساتھ ترکی زبان سے لاحقۂ فاعلی 'چی' لگایا گیا ہے۔
معانی
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - اخبار سے تعلق رکھنے والا نمایندہ، کالم نویس، ایڈیٹر وغیرہ، (بیشتر طنزیہ)
"انگریزی خبر والے اخبارچی! مجھ سے کیا مانگتا ہے۔" ( ١٩١٤ء، سی پارۂ دل، ١١٥ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر