رولانا

( رُولانا )
{ رو (و غیر ملفوظ) + لا + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


رُلانا  رُولانا

سنسکرت سے ماخوذ فعل 'رلانا' کا فعل متعدی 'رولانا' اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

فعل متعدی
١ - کسی رنج دکھ یا تکلیف سے آنسو بہانا۔
"راسخ. رونا رولانا کے الفاظ تو اپنی شاعری میں استعمال کرتے ہیں لیکن اس رنگ میں بھی میر جیسے شعر نہیں کہہ پاتے۔"      ( ١٩٧٥ء، تاریخ ادب اردو، ٢، ٩٤٨:٢ )