سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'رہتا' کی تانیث 'رہتی' کے ساتھ عربی اسم 'دنیا' کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم 'تک' لگانے سے مرکب 'رہتی دنیا تک' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ملتا ہے۔ ١٨٦٦ء کو "جادۂ تسخیر" میں مستعمل ملتا ہے۔