عربی زبان کے لفظ 'اَخْبار' کے ساتھ 'نَوِشْتَن' مصدر سے فعل امر 'نَوِیْس' لگایا گیا ہے جوکہ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہے۔