خرد

( خُرد )
{ خُرْد }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'خرد' ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - بزرگی کی ضد، چھوٹا، کم عمر۔
"دست بستہ عرض کیا کہ بھائی صاحب میں خرد ہوں اور آپ بزرگ۔"      ( ١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ١٨٦ )