خرد چشم

( خُرْد چَشْم )
{ خُرْد + چَشْم }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'خرد' کے ساتھ فارسی سے ہی اسم 'چشم' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٧ء میں "مینڈلیت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : خُرْد چَشْموں [خُرْد + چَش + موں (و مجہول)]
١ - [ علم الابدان ]  چھوٹی آنکھ۔
"خود باروری کرنے پر ان سے ایک نسل حاصل ہوئی جو چار قسم کے نمونوں پر مشتمل تھی یعنی چھوٹی نے خرد چشم کے ساتھ چھوٹی نے والا کلاں چشم کے ساتھ۔"      ( ١٩٤٧ء، مینڈلیت، ٤٨ )