فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'خرد' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم'سال' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٤ء میں "مراثی انیس" میں مستعمل ملتا ہے۔