اختر سوختہ

( اَخْتَر سوخْتَہ )
{ اَخ + تَر + سوخ (و مجہول) + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان کے لفظ اختر کے ساتھ فارسی کے مصدر 'سوختن' سے حالیہ تمام 'سوختہ' لگایا گیا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - بدقسمتی، بدبختی، بدنصیبی۔
 خال سرمے کا تمھیں چاہیے زیبائش کو اختر سوختہ ہے اپنا ہی زیبا ہم کو      ( ١٨٥٤ء، ذوق، دیوان، ١٥١ )