اچھے دام

( اَچّھے دام )
{ اَچھ + چھے + دام }

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اچھا' کی مغیرہ صورت'اَچھے' کے ساتھ فارسی زبان سے لفظ 'دام' لگایا گیا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - معقول، مناسب یا اندازے اور توقع سے زیادہ قیمت یا نقدی۔
 دام کیوں اچھے لگاتی ان کی زلف دل ہمارا مال تھا نیلام کا      ( ١٨٩٥ء، دیوان راسخ دہلوی، ٥٢ )