خصوصی اشاریہ

( خُصُوصی اِشارِیَہ )
{ خُصُو + صی + اِشا + رِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'خصوصی' کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم'اشاریہ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء میں "نظام کتب خانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - تقسیم عنوانات کی فہرست جو حروف ابجد کے قاعدے کے مطابق ترتیب دی جائے۔
"اشاریہ دو طرح کے ہوتے ہیں خصوصی اشاریہ اور نسبتی اشاریہ۔"      ( ١٩٧٠ء، نظام کتب خانہ، ٢٧١١ )