اچھے دن

( اَچّھے دِن )
{ اَچھ + چھے + دِن }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اَچّھا' کی مغیرہ صورت'اَچّھے' کے ساتھ 'دن' لگایا گیا ہے۔

اسم ظرف زماں
١ - خوشحالی یا خوش اقبالی کا زمانہ، عیش و آرام یا فلاح کے ایام۔
"مسند لگانے والی رانیاں جب گریبوں (غریبوں) کا درد سمجھنے لگیں تو ان کے اچھے دن آنے میں دیر نہیں ہے۔"      ( ١٩٣٢ء، میدان عمل، ٣٩٩ )
  • better days