سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
احتراق شمس
(
اِحْتِراقِ شَمْس
)
{ اِح + تِرا + قے + شَمْس }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ 'اِحْتِراق' کے ساتھ عربی سے اسم جامد 'شَمْس' لگایا گیا ہے۔
معانی
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - [ طب ] دھوپ کی شدت سے بدن کی کھال جھلس جانا۔ (مخزن الجواہر، 30)
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر