فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سرکار' کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم علم 'مدینہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٧٤ء سے "صد رنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔