سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
احتقان جلدی
(
اِحْتِقانِ جِلْدی
)
{ اِح + تِقا + نے + جِل + دی }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان کے لفظ 'اِحْتِقان' کے ساتھ 'جلد' لگایا گیا ہے۔ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت استعمال ہوئی ہے۔
معانی
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - سوئی کے ذریعے دوا پہنچانے کا عمل، انجکشن۔
"احتقان جلدی - کا بھی طب قدیم میں - طریق موجود ہے۔" ( ١٩٥٤ء، طب العرب (ترجمہ)، ٤٢٥ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر