احتمال قانونی

( اِحْتِمالِ قانُونی )
{ اِح + تِما + لے + قا + نُو + نی }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی کے لفظ 'اِحْتِمال' کے ساتھ 'قانُون' لگایا گیا ہے۔ ی بطور لاحقۂ نتسبت فارسی قاعدے کے تحت آئی۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ قانون ]  قانون کی روشنی میں قیاس، وہ بات جو قرین قانون ہو۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 16)