احتیاج مند

( اِحْتِیاج مَنْد )
{ اِح + تِیاج + مَنْد }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'احتیاج' کے ساتھ فارسی زبان سے لاحقۂ فاعلی 'مَنْد' لگایا گیا ہے۔

صفت ذاتی
١ - محتاج، صاحب ضرورت۔
 جرآت کہیں ہے سب کہ گنوائی متاع دل تھا احتیاج مند ولے جنس تول دی      ( ١٨٠٩ء، جرآت، دیوان، ٤٢٣ )