احرام پوش

( اِحْرام پوش )
{ اِح + رام + پوش (و مجہول) }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'احرام' کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر'پوشیدن' سے فعل امر 'پوش' لگایا گیا ہے جوکہ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہے۔

صفت ذاتی
١ - عازم حج یا عمرہ۔
"آپ تقریباً ١٤٠ احرام پوشوں کی جماعت کے ساتھ طواف کعبہ کے لیے روانہ ہو گئے۔"      ( ١٩٥٤ء، حیوانات قرآنی، ١٦٣ )