فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سر' کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان ہی سے ماخوذ اسم 'ورق' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٠٥ء، سے "لیکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔