عربی زبان سے ماخوذ صفت 'تفریحی' کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم 'ادب' ملان سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦١ء میں "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔