١ - [ نفسیات ] مرتبے یا دولت وغیرہ اپنے پست ہونے کا تصور جو بالاتر کے بالمقابل اپنے ذہن کی جودت کو دبائے رکھتا ہے، احساس برتری کی ضد۔
"اس طرز کو صرف وہی افراد پسند و اختیار کرتے ہیں جو احساس کم تری کی بیماری میں گرفتار ہوتے ہیں۔"
( ١٩٣٣ء، سیف و سبو، ٨ )