تفریغ

( تَفْرِیغ )
{ تَف + رِیغ }
( عربی )

تفصیلات


فرع  فَراغَت  تَفْرِیغ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٨ء میں "علم الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - فارغ کرنا، خالی کرنا، (طب) جسم یا کسی عضو سے رطوبات بالخصوص خون نکالنا، خصہ لینا۔
"ایک گلیسرین کا شاخہ جو مستقم میں داخل کیا جاءے، آنتوں کی فی الفور تفریغ کر دیتا ہے۔"      ( ١٩٤٨ء، علم الادویہ، ٩١:١ )