عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ 'اِحساس' کے ساتھ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مفعول محروم کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔