خانہ سازی

( خانَہ سازی )
{ خا + نَہ + سا + زی }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خانہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'ساختن' سے مشتق صیغہ امر 'ساز' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - گھر تعمیر کرنا۔
 دیا ہزاروں کو دست ان نے خانہ سازی کا دل شکستہ کو میرے کیا نہ ٹک تعمیر      ( ١٨١٠ء، کلیات میر، ١١٩١ )