فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خانہ' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد فارسی زبان سے ہی اسم 'چشم' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٥ء میں "دیوان راسخ دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔