فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خانہ' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیےہمزہ زائد لگانے کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'اول' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٠٩ء میں "کلیات جرات" میں مستعمل ملتا ہے۔