احسان فراموش

( اِحْسان فَراموش )
{ اِح + سان + فَرا + موش (و مجہول) }

تفصیلات


عربی زبان کے باب 'افعال' سے مصدر 'اِحْسان' کے ساتھ فارسی زبان کا لفظ 'فَراموش' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩٨ء کو "مضامین سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - محسن کو نظرانداز کر دینے والا، احسان کرنے والے سے بے رخی برتنے والا۔
"یسا احسان فراموش آدمی میں نے نہیں دیکھا۔"      ( ١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٢٨٨:١ )
  • forgetful of benefits or favours;  ungrateful
  • thankless