عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'خاص' کے ساتھ 'ال' بطور حرف 'تخصیص' لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم صفت 'خاص'ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٥٨٢ء میں "کلمہ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔