خالی خالی

( خالی خالی )
{ خا + لی + خا + لی }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'خالی' کی تکرار سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور مستعمل ہے ١٨٧٧ء میں "کلیات قلق" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - بے کیف، بے اثر۔
"اس نے خالی خالی نظروں سے مجھے دیکھا اس کے چہرے پر پتھر کی مورتی جیسی بے حسی اور بے تاثیری تھی۔"      ( ١٩٧٩ء، بدن کا طواف، ١١ )