اخراج قومی

( اِخْراجِ قَومی )
{ اِخ + را + جے + قَو (و لین) + می }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی کے لفظ 'اِخْراج' کے ساتھ 'قوم' لگایا گیا ہے۔ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - حقہ پانی بند کیے جانے کی صورت حال، سوشل بائیکاٹ۔
"بانیانِ اصطلاح کو - سخت سزا دی جاتی ہے - اور وہ سزا اخراج قومی کی ہے۔"      ( ١٩٢٦ء، مضامین چکبست، ٣٢٩ )