فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خام' کے ساتھ فارسی زبان سے ہی اسم 'دوا' کی جمع 'ادویہ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٧ء میں "بنیادی خرد حیاتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔