فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خدا' کے ساتھ فارسی زبان سے لاحقہ فاعلی 'بین' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٧٢ میں "دیوان عبداللہ قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔