خدا خدا

( خُدا خُدا )
{ خُدا + خُدا }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خدا' کی تکرار سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٩ء میں "توقیع سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - یاد الٰہی، عبادت، بندگی۔
 لازم ہے ذکر آٹھ پہر ہو خدا خدا بندہ خدا خدا سے پہنچتا ہے تا خدا      ( ١٨٧٩ء، توقیع سخن، ٢ )