عربی زبان کے لفظ 'اَخْلاق' کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر'سوختَن' سے فعل امر 'سوز' لگایا گیا ہے۔ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہے۔