خدا کی لاٹھی

( خُدا کی لاٹھی )
{ خُدا + کی + لا + ٹھی }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خدا' کے ساتھ 'کی' بطور حرف اضافت لگانے کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'لاٹھی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٧ء میں "توبتہ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
١ - اللہ تعالٰی کی طرف سے بھیجی گئی آزمائش یا پریشانی۔
"میری ہڈیوں میں تو خدا کی لاٹھی سہارنے کا بوتا نہیں ہے۔"      ( ١٨٧٧ء، توبۃ النصوح، ١٦٢ )