خدا کے ہاتھ

( خُدا کے ہاتھ )
{ خُدا + کے + ہاتھ }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خدا' کے ساتھ 'کے' بطور حرف اضافت لگانے کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ہاتھ' ملانے سے مرک بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩١٧ء میں "گلستان رشید" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - اللہ کے اختیار میں۔
 دل بیچتا ہوں آج بت پر جفا کے ہاتھ میری امید کا ہے بر آنا، خدا کے ہاتھ      ( ١٩١٧ء، پیارے صاحب رشید، گلستان رشید، ٧٤ )