خدا والے

( خُدا والے )
{ خُدا + وا + لے }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خدا' کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت 'والا' کی جمع 'والے' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٦ء میں "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
جمع غیر ندائی   : خُدا والوں [خُدا + وا + لوں (و مجہول)]
١ - اللہ والے لوگ، خدا کے نیک بندے۔
"خدا والے ہمیشہ حق کا ساتھ دیتے ہیں۔"      ( ١٩٦٦ء، مہذب اللغات، ٣٨٠:٤ )